فعل لازم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے احمد آیا میں "آیا"
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے احمد آیا میں "آیا"
مثالیں
١ - (قواعد) وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے احمد آیا میں "آیا"